ایرنگا مبیا ہائی وے پر دارالسلام سےمبیا جانے والی ایک مسافر بس نے خرابی پیدا ہونےوالے ایک ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جب امدادی کاروائیاں جاری تھیں تو ایک اور ٹرک زخمیوں اور امداد فراہم  کرنے والوں سےٹکرا گیا۔ایرنگا علاقےکے پولیس چیف ایلن بوکمبی کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا ترک صدر

ترک صدر نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سےمعذرت کرتے ہوئےکہا ہےکہ…

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

امر ﷲ صالح کا افغانستان کا نگراں صدر ہونے کا دعویٰ

اپنی ٹوئٹ میں امراللہ صالح نے دعوی کیاکہ وہ اشرف غنی کی…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…