شہرقائد کےعلاقے شیرشاہ میں چند روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے طالبعلم کےقاتلوں کوپولیس نے گرفتار کرلیاجن کاتعلق لیاری گینگ وارسے ہے۔پولیس نے چند روز قبل شیرشاہ اسکریپ کے گودام میں دوران ڈکیتی نوجوان کےقتل میں ملوث 2 سفاک قاتلوں کو گرفتار کیا۔پولیس حکام نےبتایا کہ واقعےمیں ملوث ایک ڈکیت پولیس افسرکےقتل میں گرفتارہو کر جیل بھی جاچکا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.