پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی کال پر گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی تھی مقدمہ میں اسد عمر،راجہ خرم نواز اورعلی نواز اعوان سمیت 180 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کےخلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی سمیت دیگردفعات کےتحت تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.