انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ اسلام آباد ، راولپنڈی کے دوران سکیورٹی کے متعلق اہم اجلاسمیں فیصلہ کیا گیا کہ کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے دوران روٹ کی جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون کیمروں کےذریعے نگرانی کی جائے گی 1200پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پروفیشنل کھلاڑی کو ہر طرز کی وکٹ پر خود کو تیار رکھنا چاہیے،سلمان علی آغا

سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پہلے سیشن میں وکٹ پر…

ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

ویسٹ انڈیز سے سیریز, میچز کو آسان نہیں لیں گے,بابراعظم

بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ…