برطانیہ کے ہیلتھ ریگولیٹر نے 12 سے 17 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا کوویڈ ویکسین کی منظوری دی ہے 16 اور 17 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگوانے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی۔ایم ایچ آر اے نے اسے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.