کراچی : 106 سالہ خاتون نے کورونا کے خطرناک بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کو شکست دے دیصحت یاب ہونے کےبعد ہسپتال میں خاتون کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے علاوہ خاتون کے رشتے دار بھی شریک ہوئے۔کراچی کی 106 سالہ خاتون حسین بی بی بینظیر میڈیکل کالج لیاری کےتحت چلنے والے کووڈ سینٹر میں زیر علاج تھیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.