آج 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 381 پر بند ہوا۔ اس سے قبل 24 نومبر 2020 کو 100 انڈیکس 40 ہزار سے نیچے تھا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 779 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 39 ہزار 797 رہی۔بازار میں آج 15 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 28 کروڑ روپےسےزائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 109 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 708 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: افغان بستی میں گھر پر چھاپا، 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…

زمان پارک، کون آیا، کتنے بندے لایا، کون غیر حاضر؟ رپورٹس بننے لگیں

عمران خان نےآنیوالے الیکشن میں ٹکٹ بندےلانے کے ساتھ مشروط کیا ہواہےکونسا…

طارق محمود پاشا معاون خصوصی تعینات، وفاقی کابینہ کی تعداد 75 ہو گئی

 وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر…