عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی سامنےآئی ہے۔میڈیا رپوٹ کےمطابق عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں 3 فیصدسےزائد کمی ریکارڈ کی گئی۔برینٹ خام تیل 92 اور ڈبلیو ٹی آئی 86 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔گیس کی قیمت 1 فیصد اضافے سے 9 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی ریکارڈ سطح پر آگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.