کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کےپروڈیوسر زلفی خان کوگلوکارہ اور موسیقار نرملا مگھانی نےاپنی دھن چوری کرنےکے الزام میں 10 کروڑ روپےکا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔کو ک اسٹوڈیومیں’تو جھوم‘گانا نصیبو لال اورعابدہ پروین نے گایا ہے اور اس گانے کو کافی پزیرائی مل رہی ہےموسیقار نرملا میگھانی نے دعویٰ کیاکہ گانے ’’تو جھوم‘‘ کی دھن ان کی ہےجسے زلفی خان نے استعمال کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.