زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا،نیب نوٹس میں کہا گیا کہ زلفی بخاری بحریہ ٹاؤن سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں،زلفی بخاری القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں،نیب ذرائع کا دعویٰ ہےکہ القادر یونیورسٹی کوملی زمین میں زلفی بخاری کا کردار اہم ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.