وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی تقرری کی منظوری دے دی۔تعیناتی وزارت تجارت کی سمری پر کی گئی ہےزبیر موتی والا کی تعیناتی اعزازی ہوگی اور وہ تنخواہ نہیں لیں گے۔ وفاقی حکومت نےسی ای او ’’ٹڈاپ‘‘ کی تعیناتی مسابقتی عمل کےبغیرکی ہےتوقع ہےکہ آئندہ ہفتے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.