فیصل آباد، ننکانہ، ملتان کےقومی اسمبلی کے تین حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونگےشیخوپورہ، خانیوال اوربہاولنگر کے 3 صوبائی حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونگے۔ 1434 پولنگ اسٹیشنز پر مجموعی طور پر پولیس کے 23 ہزار اہلکار وافسران سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گےآئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عملدر آمدیقینی بنایاجائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.