اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کراچی میں ہوگا،اجلاس میں وزارت مذہبی امور اورا سپارکو حکام شر کت کریں گے-محکمہ موسمیات اوروزارت سائنس وٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان بھی شریک ہوں گے، پورے ملک میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد،لاہور،کوئٹہ،پشاور میں منعقد کئے جائیں گے۔
Up next
ملک بھر میں موسم کی صورتحال
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.