ہفتے کے روز سعودی وازرت داخلہ کے مطابق عمرہ ویزہ مدت جو کہ 30 سے 90 دن کے درمیان ہےعمرہ زائرین کو چاہیے کہ وہ ویزہ کی میعاد ختم ہونےسے پہلے ہی روانہ ہوجائیں گے۔تاکہ قوانین شکنی کے مرتکب نہ ہوں۔پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا۔عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.