سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کواینٹی کرپشن نےانکے حلقے کے ترقیاتی کاموں میں کمیشن لینے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا۔ زرتاج گل اوران کے خاوند ہمایوں اخوند پرترقیاتی اسکیموں کےفنڈز کی فراہمی پر 10 فیصد کمیشن لینےکاالزام ہے۔کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام (3) اسکیموں کاریکارڈ بھی طلب کرتےہوئےزرتاج گل، ہمایوں اخوند اورپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےافسران کو 10 اپریل کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.