لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر تے ہوئے سابق صدرآصف زرداری کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کو ہٹائیں گے اور کسی شریف آدمی کو لائیں گےتھرسے لے کرکراچی والوں تک کے چہرے پہچانتا ہوں، حکومت ملی تو مہنگائی دور کریں گے پیپلزپارٹی کا منشور عوام کی خدمت کرنا ہے، انشاءاللہ اب بھی میں اور بلاول مل کر آپکی خدمت کرینگے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موٹرسائیکل سوار نوجوان راہ چلتی خاتون کو تھپڑ مار کر فرار

گوجرانوالا میں موٹرسائیکل سوار نوجوان راہگیر خاتون کو تھپڑ مار کر فرار…

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

Security forces gunned down two wanted terrorists in KP

The security forces on Thursday gunned down two terrorists in two separate…