وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہےکہ زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت اور وضع داری ایک بار پھر کامیاب ہوئی۔تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ سیاست میں رواداری کو ترجیح دی، آج زرداری صاحب اور چودھری شجاعت نے رواداری کی سیاست کو مضبوط کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.