اسٹیٹ بینک پاکستان نے احتساب اور دیانت داری کے ماحول کو فروغ دینے کی غرض سے ایک مخصوص ای میل ایڈریس (WhistleBlowing.FX@sbp.org.pk) متعارف کرایا ہے-اسٹیٹ بینک کی ای میل سروس کےذریعےعوام نشاندہی کر سکتی ہے، ای میل سے ایکسچینج کمپنیز کے بغیر رسید کاروبار کی نشاندہی بھی کی جا سکتی ہے۔ وسل بلور کی شناخت کو گمنام رکھا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.