سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ زمین کے تنازع پر ہوئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سیدوشریف اسپتال میں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔
You May Also Like
نوابشاہ ایرپورٹ 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں…
- Sanniah Hassan
- March 25, 2023
رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی
رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…
- Sanniah Hassan
- March 22, 2023
حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل
حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…
- Sanniah Hassan
- April 23, 2023
پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
محکمہ صحت کےپی کے ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر سہیل فاروقی نےکہاکہ سیلاب سے متاثرہ…
- Sanniah Hassan
- August 27, 2022