سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ زمین کے تنازع پر ہوئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سیدوشریف اسپتال میں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.