رواں سال سےعازمین حج کوآب زمزم مفت نہیں ملےگا بلکہ اسےخریدنا پڑےگا، ہرحاجی کو پاکستان واپس پہنچنےپرصرف 5 لیٹر آب زمزم ملے گا، آب زمزم کیلیے فی کس 1114 روپے ادا کرنےہوںگے جو 15 سعودی ریال بنتےہیں پاکستانی حاجیوں کو 8 لاکھ 96 ہزار لیٹر آب زمزم فراہم کیاجائےگا، 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین سے آب زمزم کی قیمت حج اخراجات میں پیشگی لی جا رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.