پنجاب اور ملک کے بالائی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پنجاب،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 محسوس کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.