زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق بیان چونکا دینے والا ہے، قانون کی پاسداری کرنے والوں کو اس بیان کو مسترد کردینا چاہئے،یہ بیان ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کے مترادف ہے،وزیراعظم کو اپنے وزیر کے بیان سے خود کو الگ کرنا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گی,حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے…

عالمی مارکیٹ میں سونا ہوا مہنگا، پاکستان میں دام میں کمی

مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکی کمی…

بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور حسین کھوسہ طویل علالت…

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال سے اٹھنے والے مون سون کے نئے…