امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں۔تفصیلات کے مطابق میاں ذکر اللہ مجاہد نےگلبرگ کالج کے طلبہ پر پولیس تشدد اور گرفتاری کی مذمت کی ہے، اہوں نے کہا کہ پولیس کا طلبہ پر لاٹھی چارج اورتشدد غیر قانونی اور غیر جمہوری رویہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.