ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادکے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیاعدالت نے ملزمان ذاکر جعفر اور ان کی اہلیہ عصمت آدم جی کی درخواست ضمانت خارج کردی ظاہر جعفر کے والدین پر نور مقدم قتل کیس میں اعانت جرم کا الزام ہے ملزم کے والدین جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.