مہدی کاظمی کےوکیل جبران ناصر نے ٹوئٹ کی کہ قانون کودھوکا دینےکےلیےہرحربہ استعمال کیا جا رہا ہے، ملزم ظہیر حفاظتی ضمانت حاصل کرنےکے لیے لاہور ہائیکورٹ سے دھوکا دہی کے ذریعے حقائق چھپا رہا ہےاور دعا زہرا کوعدالت میں جھوٹ بولنےکاکہاجا رہا ہےکہ وہ دارالامان جانا چاہتی ہے جس کے باعث اسے سندھ پولیس کراچی میں پیش نہیں کر سکتی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.