pic from google

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا تھا، اب ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم ذبیح اللہ مجاہد بدستور حکومت کے مرکزی ترجمان رہیں گے۔ان کی جگہ مولوی حیات اللہ مہاجر کو نائب وزیراطلاعات مقرر کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Omicron mostly dangerous for unvaccinated: Report

The Omicron variant of COVID-19 is dangerous, according to the World Health…

کم عمر ٹک ٹاکرز نے ایڈونچر کیلئے شہری کو قتل کردیا

ملیر سٹی کراچی میں کم عمرٹک ٹاکرزنےایڈونچر کیلئے شہری کو قتل کردیاچند…

طوفان کی پیشگوئی، پاکستان کو کتنا خطرہ ہے؟

خیلج بنگال میں پیدا ہونے والے دباؤ کی وجہ ہے اگلے طوفان…