ٹوئٹر پر جاری اپنےبیان میں حسین نواز نےلکھا کہ ایک جھوٹےچینل نے میری تصویرلگا کریہ خبر چلائی ہے میں جدہ اپنےگھرجو حرم پاک سےایک گھنٹےکی دوری پر ہے میں پہلے ہی سے موجود ہوںہ اپنے ذاتی اخراجات پر یہاں آیا ہوں نہ توپہلے کبھی سفارتخانے سے کوئی سہولت حاصل کی نہ اب کروں گاایسی خبریں پھیلانےوالوں کوشرم آنی چاہیئے۔

https://twitter.com/Hussain_NSharif/status/1518731450996113408?s=20&t=fjHBcNBRP8GqpKlECKhAPg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

Protests in Karachi against inflated electricity bills

On Thursday, residents in several areas of Karachi took to the streets…

بلاول بھٹوپاکستان چھوڑگئے

اسلام آباد:   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے…