یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار ہٰیں. اس میں ان کےساتھ پہلی بار سہیل احمد کےبیٹے حمزہ سہیل ان کے ساتھ نظر آئیں گے. یمنہ زیدی اور حمزہ سہیل پہلی بار ایک دوسرے کے ساتھ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گےمزہ سہیل نے ڈرامہ سیریل رقیب سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا.
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.