کورونا وائرس کے وبائی امراض اور مارکیٹ میں روزگار مواقع میں کمی کے بعد 2021 میں بیرون ملک ملازمتیں تلاش کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بیوروآف ایمیگریشن اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کےمطابق 2021 میں بیرون ملک ملازمت کے لیے 2لاکھ 86 ہزار 648 افراد نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.