ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نےکہا وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سےآج مذاکرت نتیجہ خیز نہ ہونےکی صورت میں کل سےایمرجنسی سروسزسے دستبردار ہونے اور کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دیں گےہمارے تین بڑے مطالبات ہیں جن میں محکمہ صحت کی پالیسی، سروس اسٹرکچر اور اسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی شامل ہےحکومت اور وزیراعلیٰ مذاکرت میں سنجیدہ نہیں ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.