حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد منگل کے روز سینیٹ میں پیش کی جسے متفقہ طورپرمنظورکرلیا گیاسینیٹ صادق سنجرانی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےجواب سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے معاملہ کابینہ اور حکومت کے حوالے کردیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.