فرانسیسی وزیر داخلہ نےجاری بیان میں کہا کہ کین کی مسجد کو یہود مخالف بیانات دینے پر بند کیاگیا ہےمسجد نے حکومت کی جانب سےکالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔دو ہفتے قبل پیرس کے شمالی علاقے میں امام مسجد کےخطبے کو بنیاد پرست قراردے مسجد کو 6 ماہ کیلئے بند کر دیا گیا تھا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.