چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیےچین کےحکمران رہیں گے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد دلکھا کہ صدر شی جن پنگ کو تیسری بار سی پی سی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں چین کےعوام کی خدمت کےلیے ان کی دانشمندانہ ذمہ داری اور غیرمتزلزل لگن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
https://twitter.com/CMShehbaz/status/1584042491002527744?s=20&t=8CgZcusWZWhItLG_JE9wSA