وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے گئےوفد میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، محمد اسحاق ڈار،شیری رحمان اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شامل ہیں۔وزیراعظم کل پیر کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کےساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.