سینیٹ ہراسمنٹ میں ملوث سرکاری ملازم کونوکری سےبرخاست اورترقی روکنے کی سزا مل سکتی ہےکی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق نےورک پلیس پر ہراسمنٹ سےتحفظ کابل منظور کرلیا ہے،بل کی منظوری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کے اجلاس میں دی گئی جو چیئرمین سینیٹرولید اقبال کی زیرصدارت منعقدہوا۔یونیورسٹیاں اورآرٹ اسٹوڈیوگھروں میں کام کرنےوالی خواتین کی ہراسمنٹ بھی شامل کیےگئے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.