ملتان کے علاقے غلہ منڈی روڈ پر گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف لیگی خواتین نے احتجاج کیا ہے۔خواتین نے چوک شہباز پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کر دی، خواتین کا کہنا ہے کہ گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، گیس آئے تو پریشر بہت کم ہوتا ہے جس سے بچوں کے لیے دودھ بھی گرم نہیں کر سکتی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.