بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے 20 اکتوبر کو نوٹس چسپاں کیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ مسلسل نوٹس کیا گیا ہے عدالت میں دوران سماعت خواتین وکلا بال سنوارتی ہیں اور اس عمل سے عدالتی کام میں خلل پڑتا ہے لہٰذا اس عمل سے گریز کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیف پر پرواز کرنے والے 6 روسی غبارے مار گرائے، یوکرین

روسی غباروں کو یوکرین کے فضائی دفاع کا پتا لگانے اور اسے…

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ,116 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے اب تک…

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر واداکار رنبیر کپور…

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری…