افغان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین عزیز اللہ فضلی نے بتایا کہ ان کی طالبان حکومت کےاعلیٰ حکام سےبات ہوئی ہےجنہوں نے کہا ہےکہ سرکاری طور پر خواتین کے کھیلوں خصوصا وومن کرکٹ پر کوئی پابندی نہیں، ہمیں خواتین کےکھیلوں میں حصہ لینے سے کوئی مسئلہ نہیں۔ ہمیں اس معاملے میں اپنےمذہب اور ثقافت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.