ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا لیکن پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان اور نویں اوور میں ہدف پورا کر لیاقومی ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں میدان میں اتری پاکستانی ٹیم نےٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کی عمائمہ سہیل نے 3 وکٹیں حاصل کیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.