وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئےبجٹ بنےگافارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سےبچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.