چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بتایا کہ چین توقع کرتا ہے کہ 2022 کے ونٹر اولمپکس کو “آسان طریقے سے” اور شیڈول کے مطابق منعقد کیا جائے گا،کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا.
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.