تنویر الیاس نےکہا ہےکہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے آزاد جموں کشمیر بورڈ آف انوسٹمنٹ کےاجلاس میں شرکاء سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ بیرون ملک آباد کشمیری تارکین کوآزاد خطہ میں سرمایہ کاری پر آمادہ کیا جائے۔تنویرالیاس خان نےکہا کہ سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرینگے۔
Up next
Navjot Singh Sadhu surrenders
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.