ترک صدر طیب اردوان کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات میں تجارت، سکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر نےیوکرین سےاناج کی برآمدات کی بحالی کے معاہدے کے لیے ترک صدرکا شکریہ ادا کیا۔امریکی صدرجوبائیڈن نےاستنبول دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئےکہا کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ترکی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.