لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاون خصوصی کو اپنی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا تھا وزیراعلیٰ نے ایک ماہ قبل انفارمیشن کے سینیئر افسران کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان کو مدعو نہیں کیا تھا اور ان کو پیغام بھیجا کہ ان کی ضرورت نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.