ڈيرہ اسماعيل خان کی رہائشی زيتون بی بی کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گيا۔بھائی والد کی وفات کے بعد 1976 سے بہنوں کی جائيداد پر قابض ہيں، زيتون بی بی نے جائیداد ميں حصے کيلئے 2005 میں سول کورٹ میں کیس دائر کیا تھا، 2012 ميں سيشن عدالت اور 2017 ميں پشاور ہائی کورٹ نے خاتون کے حق ميں فيصلہ ديا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.