امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نےتائیوان کشیدگی کےتناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ مؤخر کیا۔رپورٹس کےمطابق چین کےساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنےکیلئے امریکا کی جانب سےمیزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیےمؤخر کیا گیا۔دوسری جانب اس خبر پر امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون حکام کا ابھی کوئی تبصرہ نہیں آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی…

سکھر میں شدید بارش کی پیشگوئی، محکمہ سیپکو نے کنٹرول روم قائم کر دیا

تفصیلات کے مطابق تیز بارش کی پیشنگوئی کے بعد سیپکو چیف نے…

ایک ہزار سال بعد نیا چاند کل زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین…

ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں،رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان وائٹ عمران…