میٹا (فیس بک کمپنی کا نیا نام) نےحال ہی میں ہورائزن ورلڈز نامی گیم کو میٹاورس پلیٹ فارم سےمزید 2 ممالک میں متعارف کرایا۔برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کے بعد فرانس اور اسپین میں اس گیم کو متعارف کرانے کا اعلان مارک زکربرگ نے اپنی ایک ڈیجیٹل اواتار کی سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے کیا۔یہ سیلفی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.