کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کوبیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ، 25لاکھ روپے زرضمانت کے عوض برطانیہ جانے کی اجازت دی گئی ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی،
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.