اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات نے محرم کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم 1443 ہجری کےچاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قو ی امکانات ہیں،جبکہ یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے
Up next
COVID-19 Alarming Situation
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.